پاکستان

پیر سے لاک ڈاؤن ختم نہیں کررہے، مراد علی شاہ

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر 100 فیصد عمل کریں گے تاہم پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی اطلاعات غلط ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

بھارت یکطرفہ اقدامات سے جموں و کشمیر کی “متنازعہ” حیثیت کو بدل…

پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے جموں و کشمیر کی “متنازعہ” حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو موسمی بلیٹن میں شامل کرنے کے بھارتی اقدام پر پاکستان مزید پڑھیں

صحت

کورونا کے خلاف مؤثر اینٹی باڈیز کا صرف 10 منٹ میں پتا چلانے والا ٹیسٹ

بیجنگ:  چینی سائنسدانوں نے انسانی جسم میں کورونا وائرس کی تشخیص اور اس کے خلاف مؤثر اینٹی باڈیز کی موجودگی کا بیک وقت سراغ لگانے کےلیے ایک نیا ٹیسٹ ایجاد کرلیا ہے جو صرف 10 منٹ میں انتہائی درست نتائج دیتا ہے۔ امریکن کیمیکل سوسائٹی کے ایک نمائندہ تحقیقی مجلے ’’اینالیٹیکل کیمسٹری‘‘ کی تازہ ترین آن مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

اقوامِ متحدہ کی جانب سے غریب ممالک کےلیے 6.77 ارب ڈالر امداد…

نیویارک:  اقوام متحدہ نے ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما لیکن معاشی طور پر کمزور ممالک کےلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا كر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔ پاكستان بھی ان ممالک میں شامل ہے۔ اقوامِ متحدہ میں انسانی ہمدردی اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس امریکا پر کیا جانے والا بدترین حملہ ہے، ٹرمپ

واشنگٹن / بیجنگ:  امریکا کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور  اور کہا کہ یہ وباء امریکا پر کیا جانے والا بد ترین حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک مزید پڑھیں

کھیل

کینگروز سونے میدان سجانے کی تدبیریں سوچنے لگے

لاہور:  کینگروز سونے میدان سجانے کی تدبیریں سوچنے لگے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رواں سال انعقاد کیلیے امید کا سفر جاری ہے، کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی حکام جمعے کوٹیلی کانفرنس میں امکانات پر غور کریں گے، آسٹریلوی حکومت نے سرحدیں ستمبر کے وسط میں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اکتوبر میں شروع ہونے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹرزملک میں پردیسی ہونے کیلیے تیار

لاہور:  میدانوں میں واپسی کیلیے انگلش کرکٹرز ملک میں پردیسی ہونے کو تیار ہیں، مارک ووڈ کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کیخلاف ہوم سیریز کیلیے 9ہفتے گھر نہ جانے کی پابندی بھی قبول ہوگی،ہمیں تنخواہ مل رہی ہے،حفاظتی انتظامات پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں