ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر حسن حمزہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں چیلیانوالہ میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جنکی تفصیل ذیل ہے۔
1 ۔ بابر عظیم ولد سعی محمد سکنہ کوٹ احمد شاہ کے قبضہ سے چرس 1420 گرام برآمد کرکے مقدمہ نمبر 216/24 جرم 9.1.3c/CNSA تھانہ صدر درج کروایا
2۔ طیب حسین ولد ابن انشاء سکنہ چیلیانوالہ کے قبضہ سے چرس 1350 گرام برآمد کرکے مقدمہ نمبر 217/24 جرم 9.1.3c/CNSA تھانہ صدر درج کروایا