تھانہ پیرآباد کے علاقے اسلامیہ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن

ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے اسلامیہ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروش اور غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کیا گیا

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئ

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل جاری ہےآپریشن کے دوران غیر ملکی تارکین وطن کا ریکارڈ بھی سواس ڈیوائسز کے ذریعے چیک/ اکٹھا کیا

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر، ایس ایچ او پیرآباد ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف، انٹیلیجنس اسٹاف اور سندھ رینجرز کے افسران و جوان اپنے فرائض سرانجام دیے

اپنا تبصرہ بھیجیں