خان پور: چار ماہ قبل اغوا ہونے والے ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کو پولیس نے بازیاب کرا لیا

خان پور: چار ماہ قبل اغوا ہونے والے ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کو پولیس نے بازیاب کرا لیا

خان پور: ماسٹر نور حسن گورایہ کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا تھا،پولیس

خان پور: ڈاکوؤں کی جانب سے مغوی کی بازیابی کےلئے بھاری تاوان طلب کیا گیا تھا پولیس

خان پور: ڈی پی او رضوان عمر کی ہدایت پر کچے کے علاقہ میں آپریشن کیا گیا پولیس

خان پور: آپریشن کے دوران مغوی اسکول ٹیچر بازیاب کو بازیاب کرالیا گیا،پولیس

خان پور،: مغوی اسکول ٹیچر نور حسن گورایہ گھر پہنچے تو جذباتی مناظر

خان پور: بازیابی پر پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،اہلخانہ

اپنا تبصرہ بھیجیں