علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات

خبر شامل کرتے ہیں علی پور سے علی پور میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات

علی پور : غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے سجاد کھوکھر نامی شخص نے اپنی بیوی اور سات معصوم بچوں کو قتل کردیا

علی پور : سفاک شخص نے ڈنڈوں کی مدد سے بیوی اور بچوں کو مار مار کے ہلاک کیا علی پور : پولیس کی بھاری نفری وقوعہ کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئی

علی پور : آٹھ افراد کے قتل کے بعد علاقہ میں قیامت صغریٰ کے مناظر علی پور : ملزم کی گرفتاری جلد متوقع ہے ایس ایچ او صدر عصمت عباس

اپنا تبصرہ بھیجیں