فیصل آباد:بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سپارے سے انکار کیوں کیا،،قاری آپے سے باہر ہوگیا

خبر شامل کرتے چلیں فیصل آباد سے فیصل آباد:بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سپارے سے انکار کیوں کیا،،قاری آپے سے باہر ہوگیا

فیصل آباد:قاری نے13 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد:اہل خانہ نے انصاف کیلئے تھانہ بٹالہ کالونی میں درخواست دائر کروا دی

فیصل آباد:اہل خانہ نے انصاف کیلئے اعلی حکام سے مطالبہ کردیا فیصل آباد:درخواست کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا

اپنا تبصرہ بھیجیں