لودھراں پنجاب پولیس کی پروشن تقریب میں اے۔ایس۔آٸی سیف الرحمن کی پروشن تقریب

لودھراں

پنجاب پولیس کی پروشن تقریب میں کہروڑپکا سٹی سے تعلق رکھنے والے اے۔ایس۔آٸی سیف الرحمن کی پروشن تقریب جس میں سیف الرحمن کو اے ایس آٸی سے سب انسپیکٹر کی پروشن ہوٸی ڈی۔پی۔او لودھراں ہسام بن اقبال صاحب نے اپنے دست مبارک سے سٹار لگاۓ سیف الرحمن کے برادر ثنااللہ۔ اور دوست اعظم تحسین بھی تقریب میں موجود تھے جس پر سیف الرحمن کے اہل خانہ اور دوست احباب کی طرف سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا اور امید کی جارہی ہے کہ سیف الرحمن بطور سب انسپیکٹر اپنے فراٸض احسن طریقے سے انجام دیں گے ۔مبارک باد دینے والوں میں نعیم مموریل فٹبال کے عہدران ۔محمد امیر احمد خان ۔طارق زبیر کھوکھر۔جام اشتیاق۔شیخ ناصر ۔علی افضل ۔رانا محمد علی اکبر اور دیگر عہداران شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں