خبر شامل کرتے چلیں وہاڑی سے
وہاڑی۔پیٹ کی بھوک نے دو اور چراغ گل کر دیئے وہاڑی۔لالہ زار کالونی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران گیس کی وجہ 2 افراد جان بحق وہاڑی۔جانبحق دونوں افراد ماما بھانجا تھے
وہاڑی۔دونوں افراد بغیر حفاظتی آلات سیوریج لائن کی صفائی میں مصروف تھے وہاڑی۔جانبحق افراد میں عمران اور مشتاق 35 ڈبلیو بی کے رہائشی تھے