پی ٹی آئی کارکنان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی دعا کیلئے پریس کلب کے باہر جمع

راولپنڈی

پی ٹی آئی کارکنان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی دعا کیلئے پریس کلب کے باہر جمع

دعا کیلئے مرد و خواتین کی بڑی تعداد پریس کلب کے باہر موجود۔

پی ٹی آئی کارکنان بانی پی ٹی ائی اور پاگستان کے لئے دعا کی۔

راولپنڈی

عمران خان کی بہن علیمہ خان ہزاروں کی تعداد میں کارکنان لے کر پنڈی پہنچ گئیں۔عوام کا سمندر آ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں