چیرمین پی سی بی محسن نقوی کاآرمی سکول آف فزیشنز ٹریننگ کاکول کا دورہ
چیرمین پی سی بی محسن نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی
محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا جائزہ لیا
پاکستان آرمی کافٹنس کیمپ انعقاد کرنے پر شکر گزارہوں،محسن نقوی
قومی کرکٹ کھلاڑیوں سپرٹ اور ٹرینگ دیکھ کر خوشی ہوئی ،محسن نقوی