ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 5 مختلف سب ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامبنگ سرچ آپریشن شروع

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 5 مختلف سب ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامبنگ سرچ آپریشن شروع کامبنگ آپریشن میں رینجرز کی مدد بھی لی گئی ہے

کامبنگ آپریشن سب ڈویژن گلبرگ، عزیزآباد، ایف بی ایریا، گلبہار، ناظم آباد میں کیا جارہا ہےکامبنگ آپریشن میں تلاش ایپ کی مدد سے مشتبہ افراد کو چیک کیا جارہا ہے کچی آبادیوں میں کارڈن کے بعد آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے، ہوٹلوں ریسٹورنٹ پر بھی چیکنگ کا عمل جاری ہے کامبنگ آپریشن بعد تفصیلات میڈیا سے شئیر کی جائے گی *ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*

اپنا تبصرہ بھیجیں