کراچی کورنگی سعودآباد پولیس کا غیر ملکی نان کسٹم اشیا ٕ سپلاٸی کرنے والے گودام پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: بڑی تعداد میں لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی اسمگل شدہ مضر صحت اشیا ٕ برآمد کرلی گٸی، حسن سردار
کراچی: نان کسٹم سیگریٹوں کے درجنوں کاٹن اور مختلف پان پراگ وغیرہ برآمد کی، حسن سردار
کراچی: چھاپے میں رتن، جھوم پراگ، اے 2 زیڈ، شاہنواز، رجنی، سٹی، ہانی اور 29 تمباکو وغیرہ برآمد ہوٸی، حسن سردار
کراچی: پولیس نے کاررواٸی کے دوران پچاس کلو سے زاٸد گٹکے کی تیار چھالیہ بھی برآمد کی، حسن سردار
کراچی: سعودآباد پولیس نے عادی جراٸم پیشہ ملزم نہال عرف نانو ولد وسیم کو گرفتار کرلیا، پولیس
کراچی: ملزم ملیر سٹی اور سعودآباد میں نان کسٹم سیگریٹیں اور تمباکو ہولسیلر ریٹ میں سپلاٸی کرتا تھا،
کراچی: گرفتار ملزم پر 8 سے زاٸد گٹکا ماوا سپلاٸی اور غیر ملکی اشیا ٕ سپلاٸی کے مقدمات درج ہیں، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ایس ایس پی کورنگی