میلسی (رپورٹ میاں غضنفر محفوظ ڈویزنل بیورو چیف)
میلسی مترو روڈ یوٹیلٹی سٹور انچارج مہر قمر عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارے سٹور پر ہر چیز وافر مقدار میں موجود ہیں اور کسی کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں بلا ججک ہر کوئی خریداری کر رہا ہے انشاءاللہ اپ کا اظہار انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا Bisp کسٹمر کے ساتھ ساتھ دوسرے کسٹمر بھی ریلیف کا فائدہ اوٹھا رہے ہیں اور کسی کو بھی کوئی پریشانی کا سامنا نہیں ہے سب کو سامان مل رہا ہے اٹا بھی دستیاب ہیں اس موقع پر ایک کسٹمر میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہمیں اس سٹور پر کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے سب سامان ہمیں مل رہا ہے ایک ترتیب سے مل رہا ہے نہ ہی کوئی بد مغزی ہے نہ ہی کوئی معیار میں کمی ہے سب سب کو سامان مل رہا ہے