آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن، تزنین و آرائش کیلئے پرعزم

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن، تزنین و آرائش کیلئے پرعزم

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سینئر پولیس افسران کے ہمراہ رات گئے مختلف تھانوں، خدمت مراکز کا دورہ

آئی جی پنجاب نے مختلف تھانوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا،جلد تکمیل بارے ہدایات جاری،

آئی جی پنجاب نے پولیس گلبرگ کی انسپکشن کی،

ڈاکٹر عثمان انور نے مکمل ہونے والے کام کا معائنہ کیا، فرنیچر سمیت دیگر سہولیات بارے ہدایات دیں

آئی جی پنجاب نے زیر تعمیر پولیس خدمت مرکز شادمان کا دورہ کیا،

آئی جی پنجاب کا پولیس خدمت مرکز شادمان کے تعمیراتی کام ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کا حکم،

سینئر پولیس افسران نے آئی جی پنجاب کو ترقیاتی کاموں کی پیش رفت بارے بریفنگ دی،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس خدمت مرکز شادمان کی عمارت جدید معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت،

سپیشل انیشیٹو اینڈ سمارٹ پولیس سٹیشنز، خدمت مراکز، رہائش گاہوں میں خوبصورتی معیار، جدید سہولیات کو ترجیح دی گئی ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ، ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی احسن یونس، ڈی آئی جیز، ایس ایس پی، سینئر پولیس افسران ہمراہ تھے،

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)

اپنا تبصرہ بھیجیں