آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ بارے اہم ویڈیو پیغام

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ بارے اہم ویڈیو پیغام،*

کانسٹیبلز سے آئی جی تک تمام فورس اپنی تنخواہ کا 03 فیصد ویلفیئر فنڈ میں کٹواتی ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

ویلفیئر پراجیکٹس میں سرمایہ کاری سے حاصل آمدنی فورس کی فلاح و بہبود پر پر خرچ کی جاتی ہے، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس نے ایک سال میں 200 کروڑ روپے سے زائد فورس کی ویلفیئر پر خرچ کئے، ڈاکٹر عثمان انور

ویلفیئر فنڈز 200 کروڑ روپے سے بڑھا کر 500 کروڑ روپے کر دیئے، آئی جی پنجاب

ویلفیئر فنڈ 7.5 ارب روپے سے بڑھا کر الحمدللہ 12.6 ارب تک لے گئے ہیں، آئی جی پنجاب

میڈیکل اور سکالرشپ کے سالہا سال پرانے زیرالتوا کیسز بھی کلیئر کئے گئے، آئی جی پنجاب

85 کروڑ روپے کی ریکارڈ رقم پولیس ملازمین کے بچوں کو سکالرشپ کی مد میں دی گئی، ڈاکٹر عثمان انور

ملازمین کے تدفین اخراجات، ان کے بچوں کے شادی گفٹ کی رقم دگنا کر دی گئی ہے، آئی جی پنجاب

ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر بلز کی درخواست دینے سے رقوم کی ادائیگی تک کا تمام عمل اب آن لائن ہے، آئی جی پنجاب

ویلفیئر دائرہ کار بڑھاتے ہوئے نئے کالجز، یونیورسٹیوں، ہسپتالوں کے ساتھ ایم او یو کئے جا رہے ہیں، آئی جی پنجاب

فارن سکالرشپ کا آغاز ہو چکا، مختلف یونیورسٹیز وظائف کی مد میں 10 کروڑ روپے کے سکالرشپ دے رہے ہیں، آئی جی پنجاب

پولیس افسران اور ملازمین کے 65 فیصد سے زائد نمبر لینے والے بچوں کو کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے کے وقت لیپ ٹاپ بھی دیں گے، ڈاکٹر عثمان انور

گذشتہ کی طرح اس سال بھی فورس کی ہیلتھ سکریننگ کروائیں جائے گی، آئی جی پنجاب

پنجاب بھر میں ویلفیئر کے 41 نئے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں، ڈاکٹر عثمان انور

ملک کی حفاظت، دہشت گردوں، چوروں، ڈاکوؤں اور غنڈوں سے بچانا ہے، آئی جی پنجاب

گولی کا جواب صرف گولی، گالی کا جواب گالی کی بجائے بہتر سروس ہوگا، ڈاکٹر عثمان انور

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)

ASP شہربانو نقوی کی طرف جگن کاظم کا محبت بھرا اشارہ خراج تحسین کے طور پر

اپنا تبصرہ بھیجیں