آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی شہید سب انسپکٹر رانا محمد یوسف کی بیٹی کی شادی میں شیخوپورہ میں شرکت

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی شہید سب انسپکٹر رانا محمد یوسف کی بیٹی کی شادی میں شیخوپورہ میں شرکت، شہید کی بیٹی کے سر پر دست شفقت رکھا، پھولوں کا تحفہ اور سلامی بھی پیش کی۔ تقریب میں آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا، ڈی آئی جی ویلفئیر غازی محمد صلاح الدین، ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت سمیت سینئیر افسران کی شرکت۔ آئی جی پنجاب نے شہید کی بیٹی کو باپ کی حیثیت سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کیساتھ رخصت کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں