آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان سے ان کے دفتر میں ملاقات

آپکو آگاہ کرتے چلیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان سے ان کے دفتر میں ملاقات، 09 مارچ کو صدارتی انتخابات کے دوران پنجاب اسمبلی میں سکیورٹی انتظامات پر تبادلہ۔ آئی جی پنجاب نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو صدارتی انتخابات کے دوران بھرپور سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کروائی۔ پنجاب پولیس نے عام انتخابات کے دوران آزاد اور محفوظ ماحول میں الیکشن کے انعقاد کے لئے بہترین انتظامات کئے، 09 مارچ کو بھی صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں