آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری نے ڈی پی او رانا عمر فاروق اور پاکستان کا فخر ارشد ندیم کے ہمراہ سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں کا افتتاح کردیا*
خانیوال : ڈی ایس پی میاں چنوں محمد سلیم خان و دیگر پولیس افسران سمیت میڈیا نمائندگان بھی موجود
خانیوال : آر پی او ملتان نے سپیشل انیشیٹوز صدر میاں چنوں کے فرنٹ اینڈ، بیک اینڈ، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ پولیس کاؤنٹر، میثاق سنٹر اور مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا
خانیوال : ڈی پی او رانا عمر فاروق نے سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں میں لوگوں کو دی جانے والی سہولیات اور خدمات بارے مکمل بریفنگ دی
خانیوال : آر پی او نے کیومیٹک مشین سے ٹوکن حاصل کر کے پولیس کاؤنٹر پر پولیس کی جانب سی رہنمائی کے عمل بارے آگاہی دی
خانیوال : آر پی او نے ڈی پی او اور ان کی ٹیم کی شاندار ورکنگ پر شاباش دی
خانیوال : آئی جی پنجاب کی پولیس اور عوام دوست پالیسی کے تحت سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز کا قیام ایک احسن اقدام ہے
کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری
خانیوال : سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشینز تھانہ کلچر کی تبدیلی میں سنگ میل ثابت ہو رہے ہیں
آر پی او ملتان
خانیوال : شہریوں کی سہولت اور خدمت پر خاص توجہ دی جارہی ہے
کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری
خانیوال : ہمارا مشن عوام الناس کو سہولیات کی باآسانی فراہمی اور ان کے جان و مال کا تحفظ ہے
آر پی او ملتان
خونیوال : سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز کا مقصد صاف ستھرے اور آرام دہ ماحول میں تھانوں کے روایتی تصور کو ختم کر کے شہریوں کو خدمات فراہم کرنا ہے
آر پی او
خانیوال : پولیس افسران کی جانب سے عوام سے حسن اخلاق سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل کے حل میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے
آر پی او محمد سہیل چوہدری
*ترجمان خانیوال پولیس*