اسلام آباد
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلی پنجاب سید محسن نقوی کی الوادعی ملاقات.
ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں ملک میں معاشی استحکام کیلئے اتھائے گئے حکومتی اقدامات پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا.
وزیرِ اعظم نے نگران وزیرِ اعلی پنجاب کی اس قلیل مدت میں پنجاب کے ہر شعبے بالخصوص صحت، تعلیم اور مواصلاتی ڈھانچے کی ترقی کیلئے اقدامات کی تعریف کی.
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9
کوئٹہ گلیڈی ائیٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ ایران کے قونصل جنرل میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد
محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم کیا
چیرمین پی سی بی محسن نقوی نے چین،ترکیہ، ایران کے قونصل جنرل کا شکریہ ادا کیا
چین، ترکیہ، ایران کےقونصل جنرل نے محسن نقوی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے کامیاب انعقاد پرمبارکباد دی
میچ کے لئیے شاندار انتظامات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، قونصل جنرل
پی ایس ایل کے میچوں سے امن اور محبت کا پیغام عام ہو رہا ہے ،محسن نقوی