اسلام آباد گلیوں میں نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت شریف پڑھتے ہوئے وائرل ہو گیا

اسلام آباد کی گلیوں میں گھوم پھر کر نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت شریف پڑھتے ہوئے پوری دنیا میں وائرل ہو گیا Tik Tok پر میری درخواست ہے جناب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اس بچے کی رہنمائی فرمائیں اور اس کے علاوہ اس کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے ہمیں یقین ہے اس کی مدد فرمائے کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج بنا آواز ممتاز نیوز چینل میری غریب نے اڑایا میرے فن کا مزاق تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہے اپنے والد کا سارا بنا ہوا ہے اور اپنے پاکستان کا نام روشن کریں گا بہت خوب خوبصورت سورت آواز میں نعت شریف پڑھتے ہوئے پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک زبان پر ایک دن بہت اچھا نعت خواں بنے گا انشاءاللہ جلد ہی ممتاز نیوز چینل کا مہمان بنے گا

رابطہ نمبر رانا عثمان جیولرز اسلام آباد میں جو موجود ہے اس ننھے بچے کی کامیابی پر ہمارے ساتھ دے اور اس بچے کی سپورٹ کر سکے ان کا موبائل نمبر چاہیے بہت شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں