اللہ پاک نسرین بی بی اور ان کے تمام سٹاف مزید ترقی عطا فرمائے

پشاور سے ہمارے 82 اسٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیرو چیف محمد ابراہیم قریشی کی رپورٹ کے مطابق یونائٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی وائس پریزیڈنٹ نسرین بی کے پاس ایک کیس ایا جو کہ دو میاں بیوی کے درمیان مسئلہ تھا سینیئر وائز پریزیڈنٹ نسرین بی بی نے اس کیس کے بارے میں مکمل معلومات کی اور اس کے بعد دونوں فریقین کو بلا کر ان کی باتیں سنی اس کے بعد دونوں فریقین کو اچھے طریقے سے سمجھایا اور دونوں فریقین ایک دوسرے کے ساتھ رضامند ہو گے اس کے بعد ایک سٹام پیپر لکھا گیا جس میں دو گواہ رکھے گئے اور اس کے بعد دونوں میاں بیوی اور دو گواہ سے اس ٹائم پیپر پر سائن کروائے اس کے بعد دونوں فریقین نے سینیئر وائس پریزیڈنٹ نسرین بی بی اور ان کے تمام سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور بولا کہ ہماری اللہ پاک سے دعا ہے اپ ہمیشہ اسی طرح نیک کام کرتے رہیں نسرین بی بی اس سے پہلے بھی ایسے کافی کیس حل کر چکی ہیں اللہ پاک نسرین بی بی اور ان کے تمام سٹاف مزید ترقی عطا فرما ا اخر میں دعائے خیر کی کہ اللہ پاک ان دونوں میاں بیوی کو ہمیشہ مل جل کر ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین

اپنا تبصرہ بھیجیں