الہ آباد خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار

الہ آباد خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار

الہ آباد(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر82سٹارنیوز چینل سجادحسین سے)

تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری دوران سنیپ چیکنگ آلٹو گاڑی سے ڈیڑھ کلوگرام چرس، 500 گرام ہیروئن اور 200 گرام آئس اور پسٹل برآمد خاتون نسرین اختر ساتھی دانش پرویز کے ہمراہ پتوکی عباس پارک میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کر رہے تھے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے امتناع منشیات اور آرمز آرڈیننس کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں