الیکشن 2024 ۔ پاکستان مسلم لیگ ۔ ن۔ کا کہروڑپکا ملتانی والا میں انتخابی جلسہ

الیکشن 2024 ۔ پاکستان مسلم

لیگ ۔ ن۔ کا کہروڑپکا ملتانی والا میں انتخابی جلسہ سےحلقہ این اے 154 کے امیدوار عبدالرحمن خاں کانجو۔ حلقہ پی پی 226 کےامیدورار ملک شاہ محمد خاں جوئیہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ملک کے جاروں صوبوں کی زنجیر ھے 8 فروری 2024 کے بعد میاں نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو کر اپنی سیاسی بصرت سے ملک سے مہنگائی کا انشاء اللہ خاتمہ کردیں گئے ان کی جیت سے ملک ترقی کی جانب رواں دواں ہوگا۔ عبدالرحمن خاں کانجو نے کہا میں اس بار عوامی ووٹوں کی طاقت اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر اپ کی دعاوں سے انشاء اللہ ہٹ ٹیرک۔ تیسری بار ایم این اے بنوں گا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے میں لا تعداد برادریوں۔۔ جن میں شیخ ۔ کھوکھر ۔ چنڑ ۔ مھار۔ سولنگی اور ملتانی والا کی دیگر برادریوں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں ہزاروں ساتھیوں اور سنیکڑروں کارکنوں کے ہمراہ شامل ہونے کا اعلان کیا امیدوار عبدالرحمن خاں کانجو اور ملک شاہ محمد جوئیہ کو اپنی حمایت کایقین دلایا۔۔۔ اس انتخابی جلسے کی میزبانی ملتانی والا شیخ برادری کے شیخ طارق امیر۔ شیخ عبدالجبار۔ شیخ غلام فرید۔شیخ کلیم اللہ ۔ شیخ نعیم ۔ شیخ ندیم۔ شیخ رفیق۔ شیخ کاشف مجید۔ شیخ منظور۔ شیخ عبدالمجید۔ شیخ اکرم اور دیگرعزیز اقارب شیخ برادری دوست احباب نے عبدالرحمن خاں کانجو۔ ملک شاہ محمد جوئیہ۔ عمر سرور خاں لودھی۔ شیخ رضوان شریف۔ سید شعیب شاہ۔ عدنان کانجو۔ عطااللہ اعوان۔ سید اصغر علی شاہ۔ سیٹھ اشرف اسماعیل۔ شیخ مسعود ایڈوکیٹ۔ اور عوامی سماجی۔ مزھبی۔ سیاسی شخصیات۔ علاقائی معززین۔ کہروڑپکا کے شہریوں۔ گردونواح کے لوگوں شہید کانجو گروپ کے متوالوں اور مسلم لیگ ن کے ہزاروں جیالے کارکنوں نے شرکت کی۔ عبدالرحمن خاں کانجو۔ شاہ محمد خاں جوئیہ کی امد پر مسلم لیگ۔۔ شیر آیا کے نعروں اور پی ایم لیگ کے ہزاروں جھنڈے لہرا کر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اخر میں شیخ برادری نے جلسہ عام میں شریک ہزاروں مہمانوں کو لنگ عام کھانے پیش کیا۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں