ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب نے تھانہ اورنگی ٹاؤن کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب نے تھانہ اورنگی ٹاؤن کا سرپرائز وزٹ /دورہ کیا۔

ایس ایس پی صاحب نے تھانے کے وزٹ کے دوران کوت، لاک اپ، مال خانے، اسلحہ ایمونیشن کی صفائی ستھرائی اور تھانہ کے رجسٹرز/ریکارڈ کو چیک کیا۔

ایس ایس پی صاحب نے لیڈی پولیس آفیسرز سے ان کی ورکنگ کے متعلق معلومات لی اور تھانے کے انٹیلیجنس سیکشن کے ریکارڈ کو چیک کیا۔

ایس ایس پی صاحب نے اچھے ٹرن آؤٹ اور اچھی کارکردگی دیکھانے والے افسران، جوان اور لیڈیز اسٹاف کو شاباشی دی اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔

ایس ایس پی صاحب نے وزٹ کے دوران ڈیوٹی آفسر سے ورکنگ کے بارے میں معلوم کیا اور انہیں ہدایت دی کہ اپنے ٹرن آؤٹ کو اچھا رکھیں۔

ایس ایس پی صاحب نے مزید ہدایت دی کہ تھانہ پر آنے والے عام شہریوں کے ساتھ بہتر سے بہتر سلوک اور ان کی فوری دادرسی کو یقینی بنائیے

اپنا تبصرہ بھیجیں