ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کا ضلع کے مختلف علاقوں کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کا ضلع کے مختلف علاقوں کا سرپرائز وزٹ /دورہ

ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب ضلع ویسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پیکٹس اور پیٹرولنگ پر معمور افسران و جوانوں کو چیک کیاایس ایس پی صاحب نے وزٹ کے دوران اورنگی مرکزی امام بارگاہ کا بھی وزٹ کرکے سیکیورٹی کو چیک کیا۔

ایس ایس پی صاحب نے پیکٹس/پیٹرولنگ پر معمور افسران و جوانوں سے ملاقات کرکے موجودہ حالات کے پیش نظر ضروری احکامات بھی جاری کیئے۔ایس ایس پی صاحب نے چاک و چوبند طریقے سے ڈیوٹی سرانجام دینے والے افسران و جوانوں کو شاباشی دی اور سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں