ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کی زیرصدارت رمضان المبارک و کرائم بارے اجلاس *
اجلاس میں ماڈل ٹاؤن و گارڈن ٹاؤن سرکل کے ایس ایچ اوز، اپرسپاڈینیٹ و محرران کی شرکت، ترجمان
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ایس ایچ اوز و اپرسپاڈینیٹ سے کرائم کارکردگی بارے پوچھ گچھ کی، ترجمان
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ناقص کارکردگی والے ایس ایچ اوز و اپرسپاڈینیٹس کی سرزنش، ترجمان
اجلاس میں میں رمضان المبارک کے حوالے سے سکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان
اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔ احمد زنیر چیمہ
ہوائی فائرنگ۔پتنگ سازی و پتنگ بازی۔ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن
منشیات و شراب فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔احمد زنیر چیمہ
مساجد، ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔ایس پی احمد زنیر چیمہ
غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی ماڈل ٹاؤن
دوران ڈیوٹی اختیارات سے تجاوز، غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ