ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کی زیر صدارت کاہنہ سرکل کی خصوصی میٹنگ

ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کی زیر صدارت کاہنہ سرکل کی خصوصی میٹنگ

میٹنگ میں کاہنہ سرکل کے ایس ڈی پی او، ایس ایچ اوز و اپرسپاڈینیٹ کی شرکت

میٹنگ میں رمضان المبارک سکیورٹی، پتنگ بازی کی روک تھام اور کرائم کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

ڈی آئی جی آپریشنز کی کرائم کے حوالہ سے زیرو ٹالرنس پالیسی پرمن و عن عملدرآمد کی ہدایت۔

میٹنگ میں کاہنہ سرکل کی کرائم کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان

ہوائی فائرنگ۔پتنگ سازی و پتنگ بازی۔ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن

سڑیٹ کریمنلز و جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کے دوران قوانین و ضابطہ پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ایس پی

آن جاب انٹیلی جینس بیسڈ کارروائیاں و انفارمیشن کے حصول کو یقینی بنائیں۔ ایس پی احمد زنیر چیمہ

پٹرولنگ ٹیموں کی وزیبلٹی موومنٹ کو مساجد و دیگر ہاٹ سپاٹس پر یقینی بنایا جائے گا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

پٹرولنگ،ریسپانس ٹائم،کارکردگی کو خود مایٹر کروں گا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

شہریوں کے ساتھ بدسلوکی کرپشن اختیارات کے ناجائز استعمال پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔احمد زنیر چیمہ

اپنا تبصرہ بھیجیں