ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی ٹیکسلا سرکل میں میں کرائم اور الیکشن سیکیورٹی ڈیوٹیز کے حوالے سے میٹنگ اور تھانوں کا وزٹ،
میٹنگ میں ایس ڈی پی ٹیکسلا کائنات اظہر خان، ایس ایچ اوز واہ کینٹ، ٹیکسلا، صدرواہ کے علاؤہ انچارج چوکیات نے شرکت کی،
ایس پی پوٹھوہار نے فردا فردا تمام افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اور ہدایات دیں،
چالان کی بروقت تکمیل کریں اور مقدمات کو میرٹ پر یکسو کر کے بروقت چالان جمع کروائیں،
تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،