اینٹی نارکوٹکس فورس کا شہر کے پوش تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے عناصرکے خلاف کارروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کا شہر کے پوش تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے عناصرکے خلاف کارروائی

دومختلف آپریشنزکےدوران ڈھائی من سے زائد منشیات تحویل میں لے لی گئی،اے این ایف حکام

ملزمان کے خلاف تعاقب کے بعد ایک اینٹی نارکوآپریشن کے دوران 57.600کلوگرام جبکہ دوسرے آپریشن میں 50کلوگرام چرس برآمد کی گئی،اے این ایف حکام

پکڑی جانے والی منشیات کی مجموعی مقدار107.6کلوگرام کے لگ بھگ ہے،اے این ایف حکام

منشیات کوپھلوں،فیول ٹینک اوراسپئیروہیل میں مہارت سے چھپایاگیاتھا،اے این ایف حکام

ملزمان شیریں جناح کالونی،شاہراہ فیصل،کلفٹن،ڈی ایچ اے اورملحقہ علاقوں کی تعلیم گاہوں میں اسکولوں،کالجوں اوریونیورسٹیزکو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھے،اے این ایف حکام

لاہور کے رہائشی سینئر صحافی محمدشہباز

کے بچوں کی محنت رنگ لے آئی محمدشہبازکے بچے بڑابیٹاعلی حیدرکلاس چوتھی سے نمبر 2 کی پوذیشن پر پاس ھوگیا اور دوسرا بیٹاسائیران حیدر تیسری کلاس سے پہلی پوزیشن پرپاس ھوگیا اورتیسرا بیٹا عرفان حیدر جوکہ دوسری کلاس میں (سیکنڈ ) 2 پوذیشن پر پاس ھوگیا ھے اور چوتھا بیٹا عثمان حیدر نمبر 1 کلاس پر پاس ھوگیا ھے گورمنٹ پرائمری سکول چکنمبر48/15 ایل تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال جس میں پچوں کی پڑھائی ہورہی ہے اللہ پاک ان کے استاد اور ٹیچروں کو تندرستی اورصحت دے اور ان بچوں کو بھی صحت تدرستی دے جنہوں محمد شہباز کا سر فخر سے بلند کردیا اور آگے مزید ترقی دے آمین دعاگو محمدشہبازسنیئربیوروچیف

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان*

*کارخانوں و گھروں سمیت ہر کنکشن چیک ہوگا، پنجاب حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ*

*پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید*

اپنا تبصرہ بھیجیں