پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ راولپنڈی سے تحریک انصاف کے سابق MPA اور 9مئ کے بعد تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اور پی پی 19 اور این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق MPA چوہدری عدنان کی گاڑی پر راولپنڈی کچہری چوک میں قاتلانہ حملہ ۔ پولیس کے مطابق ایم پی اے چوہدری عدنان اس قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments