باون پٹی سرجانی ٹاوٴن کراچی میں ڈاکووٴں کاراج

باون پٹی سرجانی ٹاوٴن کراچی میں ڈاکووٴں کاراج ڈکیٹوں سے بچنے کیلئے رکشہ ڈرائیور نے رکشہبھگانے کی کوشش کی جس پر رکشہ الٹنے کی وجہ سے ایک خاتون یوسف بھائی کی بیوی جاں بحق عوام کا مطالبہ ھے کہ ڈکیٹی پر قابو پایا جاۓ ہر روز وارداتیں ہو رہی ہیں۔( رپورٹ )روتھ شہباز سٹاف رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز کراچی

اپنا تبصرہ بھیجیں