خبر شامل کرتے ہیں ملک محمد علیم بابر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز سرچ ذمہ داری کے ساتھ تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر ڈویژن بہاولپور رپورٹ احباب پیٹرولیم سروس پر فائرنگ کا واقعہ۔ سکیورٹی گارڈز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو ایک گارڈ نے باقی 2 گارڈ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک گارڈ مزمل ہنجرا موقع پر ہی *جاں بحق* اور ایک شدید زخمی ریسکیو ٹیم 1122 فورٹ عباس نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر فرسٹ ایڈ دینے کے بعد زخمی غلام دستگیر کو بہاول پور ریفر کر دیا گیا۔مبینہ طور پر فائرنگ کرنے والا گارڈ کا نام محمد بوٹا ہے جو موقع سے فرار ہو گیا۔کیمرا مین ٹیم کے ساتھ ملک محمد علی بابر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بیورو چیف ڈویژن 82 سٹار ٹی وی نیوز سچ ذمہ داری کے ساتھ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments