تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ*کراچی

تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے ڈبہ موڑ کے قریب کاروائی کر کے ملزم میر ویس ولد حاجی محمد شاہ كو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 64 عدد بورے (320 کلو) اسمگل شدہ چھالیہ اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کار نمبری AHL-660 کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا برآمدہ چھالیہ کی سپلائی مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرنے والے ملزمان کو فراہم کی جانی تھی گرفتار ملزم و برآمدہ نان کسٹم پیڈ چھالیہ کو مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ*

اپنا تبصرہ بھیجیں