پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی خبر ۔
ایک اور افسوسناک واقعہ
تفصیلات کے مطابق پشاور تھانہ فقیر آباد کے بعد نوشہرہ پولیس کے تھانہ بررشی میں مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ایک اور قیدی ہلاک ہو گیا ہے ۔ پولیس کا وہی گھسا پٹہ دعویٰ کہ شہری نے خود کشی کی ہے ۔
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پولیس قیدی کی حفاظت نہیں کر سکتی ؟ کیا پولیس سٹیشن میں پولیس اہلکار نہیں تھے قیدی نے کس چیز سے خود کشی کی معاملہ انتہائی مشکوک ہے پولیس کے اعلیٰ افسران نے بھی مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے حوالات میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔ا آئی جی کے پی کے ان واقعات کا نوٹس لیں ۔