کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایت پہ جرائم کی روک تھام کے حوالے سے تیموریہ جوہرآباد تھانہ کی اسنیپ چیکنگ بائک سوار اور دیگر گاڑیوں کی تلاشی ایس ایچ او تیموریہ اشتیاق لودھی ایس ایچ او جوہر آباد محمد رشید دونوں افسران موجود اپنی ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پہ مامور
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments