جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار نور عالم خان کی جیت پر مبارکباد دینےکا سلسلہ جاری

پشاور سے ڈپٹی بیورو چیف 82سٹار ٹی وی نیوز محمد ابراہیم قریشی کی خبر ۔

تفصیلات کے مطابق NA28سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار نور عالم خان کی جیت پر مبارکباد دینےکا سلسلہ جاری ہے جس کے ساتھ ساتھ شدید ہوائی فائرنگ بھی ہو رہی ہے ۔نور عالم خان پہلے پیپلز پارٹی اور بعد میں PTIکے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں