جھنگ: حکومت پنجاب کے رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت اجلاس۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنرز،ڈی او انڈسٹریز،فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ریونیو افسران کی شرکت۔
رجسٹرڈ مستحق گھرانوں کو دہلیز تک راشن پہنچایا جائیگا۔
ضلع بھر میں دو لاکھ اکیس ہزار سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔
محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران راشن کی کوالٹی کو چیک کریں گے۔ڈپٹی کمشنر
مخصوص پیکنگ میں رمضان پیکج کی اشیاء پہنچائی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر