حب ریور روڈ پر ناکہ بندی/ چیکنگ کا عمل جاری

ڈسٹرکٹ کیماڑی ایس ایس پی کیماڑی *کیپٹن (ر) فیضان علی* کی ہدایات پر بلوچستان سے کراچی کے داخلی راستے حب ریور روڈ پر منشیات، گٹکا ماوا اور دیگر ممنوعہ اشیاء کی ترسیل کو روکنے لئے ناکہ بندی/ چیکنگ کا عمل جاری۔ایس ایچ او تھانہ موچکو سید محمد عدنان کی سربراہی میں چوکی انچارج موچکو جہانگیر موسیٰ کی اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائی مضحر صحت انڈین گٹکا کی کھیپ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔

موچکو چیک پوسٹ پر کار سے 600 عدد پیکٹ (66 ہزار سے زائد پڑیاں) مضحر صحت انڈین گٹکا برآمد محمد عارف اور نیک محمد نامی دو گٹکا سپلائرز کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں