حب: گڈانی کے ساحل پر نایاب نسل کی دیووہیکل سیاہ وہیل مچھلی نمودار

حب: گڈانی کے ساحل پر نایاب نسل کی دیووہیکل سیاہ وہیل مچھلی نمودار.

حب: نایاب وہیل گڈانی کے ساحل سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر غوطے کھاتی رہی ماہیگیروں نے وڈیو بنالی.

*حب: مقامی ماہیگیروں کے مطابق سیاہ وہیل مچھلی کی لمبائی تقریبا 100 فٹ اور چھوڑائی 50 فٹ تھی.*

اپنا تبصرہ بھیجیں