حلقہ این اے 163 میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھجکا

(جی ناظرین رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیرو چیف ملک علیم بابر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ڈویژن بہاولپور خبر پیش کرتے ہیں تحصیل فورٹباس سے سچ زمداری کے ساتھ حلقہ این اے 163 میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھجکا۔ معروف سیاسیd و سماجی شخصیت سابق امیدوار ایم پی اے چودھری shahid taija adv اپنے بہت بڑے گروپ کے ہمراہ مسلم لیگ ضیاء میں شامل ہو گئے یقیناً چودھری شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ جیسے منجھے ہوئے، ملنسار اور اثرورسوخ رکھنے والی شخصیت کے مالک جیسے رہنما کے مسلم لیگ ضیاء میں شامل ہونے سے حلقہ پی پی 241, 242, 243 اور حلقہ این اے 163 میں مسلم لیگ ضیاء کے امیدواروں کی کامیابی یقینی ہو گی ہے کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ ملک محمد علیم بابر ایڈووکیٹ بیورو چیف ڈویژن بہاولپور

اپنا تبصرہ بھیجیں