خانیوال پتنگ بازی کیخلاف جنگ ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس کے سنگ*
خانیوال : ڈپٹی کمشنر،ڈی پی او کی زیر قیادت پتنگ بازی کیخلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے واک
خانیوال : سکولوں،کالجز کے طلبہ، سول سوسائٹی ،میڈیا،سرکاری افسران ملازمین کی شرکت
خانیوال : پتنگ بازی بند کرو، طلباء کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
خانیوال : شرکاء کا پتنگیں پھاڑ کر مکروہ کھیل کے مکمل خاتمہ تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
خانیوال : پتنگ بازی خونی کھیل ،شہری خاتمہ کی جدوجہد میں ساتھ دیں
ڈپٹی کمشنر
خانیوال : کوئی ایک شخص بھی اح دھاتی ڈور کی وجہ سے جابحق ہوا تو ذمہ دار سب ہونگے
ڈپٹی کمشنر
خانیوال : شہریوں کے تعاون سے مہم کو کامیاب بنایا جائیگا
وسیم حامد سندھو
خانیوال : پتنگ بازی پر ضلع میں ابتک 40 مقدمات کا اندراج کرادیا گیا
رانا عمر فاروق
خانیوال : پتنگ بازی اور فروخت میں ملوث عناصر کے خاتمے تک کریک ڈائون جاری رکھاجائیگا
ڈی پی او
خانیوال : عوام کی جانوں کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے
ڈی پی او رانا عمر فاروق
*ترجمان خانیوال پولیس*