السلام ناظرین کراچی سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندے کرائم رپورٹر 82 اسٹار ٹی وی نیوز(عبدالرشید )مورخہ 8 فروری 2024 ء کو R.Oصاحب نے گورنمنٹ کمپری ہو بائی گرلز اسکول میں بلا کر الیکشن کا مٹیریل دیا جو لے کر پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی اور ان کی مسز پروفیسر ثمرین کنول نے حلقہ 248 N.A اور حلقہ ps125 پولنگ اسٹیشنP.S.95 P.S.94 میں اپنے فرض کی ادائیگی کے لئے فوری طور پر سیکیورٹی پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کی اور اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں اپنے پولنگ کے عملے کے ساتھ 08 فروری 2024 ء کو پولنگ کا آغاز کیا۔ دن بھر پر امن اور پر سکون ماحول میں پولنگ ہوتی رہی اور بالآخر بغیر کسی وقفہ کےشام 5بجے پولنگ کا عمل مکمل ہوا تو ووٹوں کی گنتیوں کا آغاز ہوا اور بڑی احتیاط ان تمام مراحل سے گزر کر فارم 45اور فارم نمبر 46 کو فل کر کے وآپس تمام سامان لے کر پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی اور ان کی اہلیہ ثمرین کنول صاحبہ R.O کے دفتر پہنچے اور بغیرکسی دشواری کے اپنے فیر نتائج جمع کروائے p.s94 میں 366 اور p.s 95 میں 350 ووٹ ڈالے گئے اور آزاد امیدوار نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں کامیابی حاصل کی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments