دہشت گردوں کی فائرنگ سے SSP اعجاز خان شہید ۔
پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی رپورٹ ۔
تفصیلات کے مطابق آج شب مقامی پولیس اور دہشت گرد محسن قادر گروپ کے درمیان بمقام مٹہ PS بائیزئ کاٹلنگ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں SSP اعجاز خان شہید ہوگئے ہیں اور DSP کاٹلنگ اور اس کا گنر شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے مردان MMCہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
مقامی پولیس کا مٹہ اور ارد گرد کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔