راجن پور :کچہ میں پولیس کا کچے کے جرائم پیشہ ڈاکووں کے خلاف آپریشن ترجمان پولیس
راجن پور: آپریشن کچہ خیر پور بمبلی کے علاقہ میں لنڈ اور دولانی گینگ کے خلاف کیا گیا، ترجمان پولیس
راجن پور: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، ترجمان پولیس
راجن پور: اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک ڈاکو ہلاک دو شدید زخمی، ترجمان پولیس
راجن پور: ہلاک ڈاکو میں حیدر کجلا اور زخمی ڈاکوؤں میں وہاب لنڈ اور اس کا ساتھی شامل، ترجمان پولیس
راجن پور: ڈاکووں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا ایک جوان معمولی زخمی، ترجمان پولیس
راجن پور:زخمی اہلکار اللہ ڈیوایا کو طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہر ہے ، ترجمان پولیس
راجن پور: پولیس اور ڈاکوں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ، ترجمان پولیس
راجن پور: پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کی کمین گاہوں کو گھیرے میں لے رکھا ہے ، ترجمان پولیس