راجن پور پولیس کی بچھڑوں کی اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار

راجن پور پولیس کی بچھڑوں کی اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار*

*تھانہ محمد پور کا 15 کال پر بروقت رسپانس ، 02 گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین تک پہنچا دئیے*

تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد پور پولیس نے بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے 15 کال پر بروقت رسپانس دیا۔ کالر کا کہنا تھا کہ اس کا ایک بچہ اور بچی گم ہو گئے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ محمد پور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محمد پور کے چک کوڑا کے قریبی علاقوں میں بچوں کی تلاش شروع کردی۔ چند ہی گھنٹوں میں دونوں گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے والدین تک پہنچا دئیے۔

*پولیس کا ہے عزم خدمت عوام کی۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں