ریویو بورڈ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر پولیس میں بھرتیوں کا جائزہ لینے ایلیٹ سینٹر پہنچ گئیں

لاہور پولیس میں بھرتیاں/ ریویو بورڈ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر پولیس میں بھرتیوں کا جائزہ لینے ایلیٹ سینٹر پہنچ گئیں، عمارہ اطہر نے ریویو بورڈ میں پیش ہونے والوں کی درخواستوں کا جائزہ لیا، دوڑ میں کسی وجہ سے رہ جانے والوں کی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے اپنی نگرانی میں امیدواروں کا رننگ ریویو ٹیسٹ لیا، پولیس بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جارہا ہے،

تمام مراحل کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جارہی ہے،بہتر سے بہتر امیدواروں کو پولیس فورس کا حصہ بنایا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں