سیالکوٹ سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی، اغوا برائے تاوان کے مقدمہ کا مغوی بحفاظت بازیاب

سیالکوٹ سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی، اغوا برائے تاوان کے مقدمہ کا مغوی بحفاظت بازیاب۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی خصوصی ہدایات پر اور ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس سیالکوٹ کی سربراہی میں محمود الحسن راناDSP/OCU سیالکوٹ کی نگرانی میں محمد صدیق IP/OCU کے ہمراہ ملا زمان کی ٹیم تشکیل دے کر مقدمہ کو ٹریس کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا مغوی کہ فون نمبر کے CDR حاصل کر کے LOCATION لی گئی دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ مسمی شیر از احمد رشتہ کے لالچ میں اپنی مرضی سے راجن پور گیا تھا جو کہ وہاں پہنچنے پر نامعلوم ملزمان نے شیر از کو اغوا کر لیاملزمان کے لنکر کے CDR حاصل کیے گئے CDR کی مدد سے مغوی کی LOCATION کے مطابق وہاں کے بااثر وڈیروں اور مقامی پولیس اور لفقیہ سورس کے تعاون سے مغوی کو بحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے اور حوالے وارثان کیا گیا۔

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے پولیس ٹیم میں شامل تمام افسران و ملازمان کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں