پشاور (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سابقہ صوبائی وزیر اورموجودہ امید وارPK83سید ظاہر علی شاہ نے الیکشن کمپین کیلئے گزشتہ روز اپنے حلقے کا دورہ کیا اور گلبہار میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا اس موقع پر پاسبان ٹاؤن ا کے صدر نے پیپلز پارٹی میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments