ٹھٹھہ
شکاگو فرنٹ آف پاکستان
کی جانب سے 500 گوڈی بیکس اورڈیڈھ سو اسکول کے ڈریس پرائمری بوائز اسکول
ٹھٹھہ میں بانٹے گئے
جو کہ کاشف اقبال تھلے اسمیہ کے سینٹر کی ٹیم کی جانب سے بچوں میں تقسیم کیے گئے جس میں خالد سلیم شمائلہ خالد اور ٹھٹھہ کے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر امیر علی اس سے پہلے اسی اسکول میں سب بچوں میں سویٹر بانٹے اسکول بیگ اور دوسری آشعیا بانٹے گئیں تھیں