شھدادکوٹ میں آۓ روز ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافہ ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز بے بس نظر آنے لگے ہے عام عوام نیوز کے رپورٹر کو شہر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کرائم کے حوالے سے انٹرویوں دینے سے صاف انکار کردیا آخر انتظامیاں کیمرہ کی آنکھ سے
کبھی کسی سے 600000لاکھ
تو کبھی کسی سے 1000000لاکھ
کبھی کسی سے 300000لاکھ
کبھی کسی سے موباٸل فون تو بھی کسی سے موٹرساٸیکل
کبھی کسی عورت سے اس کی پرس اور موباٸل چھینی جاتی ہے تو کبھی کسی کے چھت سے سولر پلیٹ چوری ہوتے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
پورا شھر شہدادکوٹ کی عوام چوروں ڈکیتوں کے لوٹ مار سے پریشان اور غیر محفوظ ہے
۔۔۔
اُدر پولیس ۔جوۓ۔منشیات۔ فحاشی کی اڈوں۔ اور گیموں کے سینٹر سے منتلی لینے میں مصروف ہے